کار چوری کے نئے طریقے، جن سے بغیر چابی کی گاڑیاں بھی محفوظ نہیں ہیں!
ماہرین اگر موجودہ دور کی جدید گاڑیوں کو ’پہیوں پر چلنے والے کمپیوٹر‘ کہتے ہیں تو کچھ غلط بھی نہیں کہتے، کیونکہ ان گاڑیوں میں سو سے زیادہ کمپیوٹر اور سافٹ ویئر کوڈ کی لاکھوں لائنیں ہو سکتی ہیں۔ ان کمپیوٹروں کو ایک نیٹ ورک کے ذریعے جوڑا جاتا ہے، جو کسی بھی…
الیکٹرک گاڑیوں کے ٹائر، ماحولیات کے لیے ایک نیا خطرہ!
ایک غیر متوقع حالیہ مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ای وی گیس انجن والی گاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ اخراج پیدا کر رہی ہیں۔ ظاہر ہے، یہ کوئی ٹیل پائپ آلودگی نہیں ہے، کیونکہ ای وی پر ٹیل پائپ بھی نہیں ہیں۔ نہیں، یہ آلودگی ٹائروں سے آ رہی ہے! الیکٹرک گاڑیوں کی…
’سفید سونا‘ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے کتنا ضروری؟
سفید سونا کہلانے والی دھات لیتھیم الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔ اس وقت اس دھات کی عالمی سطح ہر قلت ہے۔ اس کی کان کنی اور تیاری کتنی پائیدار ہے؟ گو کہ الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے لیتھیم کی بہت بڑی مقدار درکار نہیں ہوتی۔ تیس سو کلوگرام…
سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا
پاکستان میں موٹر وہیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹویوٹا انڈس موٹرز کے بعد اب پاکستان سوزوکی موٹرز نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے پاکستان میں گاڑیوں کی معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق سوزوکی نے…
ہنڈائی اور کیّا کی گاڑیاں کیوں زیادہ چوری ہوتی ہیں؟
ہنڈائی اور کیا کمپنی کی کاریں اور کچھ ایس یو وی گاڑیاں زیادہ چوری ہوتی ہیں، جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ان میں چوری سے بچانے والی ایک ’اہم‘ ڈیوائس نہیں ہوتی اور یہ بات چور بھی جانتے ہیں خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق انشورنس انڈسٹری کے ایک…
ضلع خیبر اب چوری ہونے والی گاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا
چوری شدہ گاڑیوں کو ٹھکانے لگانے کا بڑا ٹھکانہ خیبرپختونخوا کا ضلع خیبر اب چوری شدہ گاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں رہا قبائلی اضلاع میں زیر استعمال چوری شدہ گاڑیوں کا سراغ لگانے اور انہیں ریکور کرنے کے مقصد سے قائم ضلع خیبر کا پہلا اینٹی کار لفٹنگ سیل اب تک 57…