اب میں بھی وائس چانسلر بن سکتا ہوں
سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کو ارسال کردہ ایک سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ صوبے میں کسی بھی سرکاری یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کے لیے پی ایچ ڈی اور پندرہ تحقیقی مقالات کی پیشگی اشاعتی شرط ختم کر دی جائے ساتھ ہی یہ سفارش بھی کی گئی ہے کہ ہر وہ شخص…
سندھ: یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے انوکھی سمری
سندھ کی 9 یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کے انتخاب کے لیے محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز نے تاریخ کی پہلی انوکھی سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوا دی ہے، جس کے بعد سے اس پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق وائس چانسلرز کی تعیناتی کے عمل میں سب…
بلوچستان میں یونیورسٹیز ایکٹ کی مخالفت کی وجہ کیا ہے؟
کوئٹہ – بلوچستان میں منگل کے دن یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے صوبائی اسمبلی کی جانب سے نئے منظور کردہ قانون کے خلاف احتجاج کیا ہے اساتذہ اور ملازمین تنظیموں کا کہنا ہے کہ ’نئے ایکٹ میں خود مختار اداروں کے بجائے تمام اختیارات وائس چانسلر کو دے…
کراچی یونیورسٹی میں وی سی کے امیدواروں کے لئے ایچ ای سی اور سرچ کمیٹی کی نامکمل رپورٹس کیوں آئیں؟
کراچی – کراچی یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے سرچ کمیٹی کی جانب سے مبینہ طور پر تاخیری حربے اور جعل سازی کے بعد معاملہ عدالت چلا گیا تھا، جس کے بعد عدالت کی جانب سے سرچ کمیٹی کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر…
سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد : چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس چانسلر کی تقرری سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر درخواست گزار…