ٹیکس اور قرضوں کا شیطانی چکر، عام پاکستانی کی بدحالی اور اشرافیہ کی عیاشیاں
پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ بڑا اضافہ ہوا تو بہت سے لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ مہنگائی سے حکمران طبقے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسے تو ہمارے پیسوں سے خریدا گیا ایندھن مفت ہی ملے گا۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ دوسری جانب پچھلے چند عشروں سے حکمران طبقے نے…