مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار بنتے ہیں مگر…..
پال کو ان کی سابقہ بیوی نے دس سال تک تشدد کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے ساٹھ سے زائد بار پال کو باہر نکال کر گھر کے دروازے بند کر دیے، یہاں تک کہ وہ بعض اوقات پال کو گھر سے میلوں دور چھوڑ دیتی تھیں اور پال کو پیدل چل کر واپس گھر آنا…