فرانز فینون: جائزہ اور افادہ، وفات کے ساٹھ برس بعد (2)
اکتوبر 1960ء کے آغاز ہی میں وہ دوبارہ بیمار ہو گیا۔ یہ وہ وقت تھا، جب وہ اپنی کتاب افتادگان خاک مکمل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ روسی ڈاکٹروں کے رویہ سے دلبرداشتہ فینون نے مرض کے عود کرآنے پر بھی اپنے معالجین سے رابطہ نہیں کیا۔ امریکہ جانے پر وہ ذہنی طور…