چین سے مقابلہ‘: پہلا بھارتی ساختہ طیارہ بردار جہاز وکرانت سمندر کے میدان میں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعے کو جنوبی شہر کوچین میں بھارت کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کی رونمائی کردی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس جہاز کی تیاری پر سترہ برس لگے اور اس کا مقصد چین کی بحری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے البتہ…