ورلڈکپ فائنل میں ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں داخل ہونے والا شخص کون تھا؟
آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان احمد آباد میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ فائنل کے دوران ایک مداح ’فلسطین پر بمباری بند کرو‘ کی شرٹ اور فلسطینی پرچم کا ماسک پہنے میدان میں داخل ہو گئے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا یہ فائنل انڈیا کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں واقع…