حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا
منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو حالیہ دنوں میں یورپ اور دیگر خطوں میں پھیل رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کو…
منکی پاکس (Monkey Pox)کے نئے کیسز یورپ اور امریکا میں صحت حکام الرٹ
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی۔ مونکی پاکس وائرس کی دو قسمیں ہیں، ایک قسم مغربی افریقی کلیڈ ہے اور دوسری قسم کانگو بیسن (وسطی افریقی) کلیڈ ہے، مغربی…
ایک اور وبا جلد دنیا میں پھیل سکتی ہے، بل گیٹس
کراچی – بل گیٹس جنہوں نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا، خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے تسلیم کیا کہ کووِڈ…
سوشل میڈیا استعمال کرتے ہوئے کلِک کیجیے مگر دھیان سے!
آج کے دور میں بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو سوشل میڈیا استعمال نہ کرتے ہوں. سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز استعمال کرنے والے صارفین چیٹنگ، پوسٹس، لائیکس، ٹویٹس، شیئر، ری ٹویٹس سمیت کئی مواصلاتی کلِک کرتے ہیں دراصل یہ کلکس بہت اہمیت کے حامل ہیں، اس حوالے سے…
کورناوائرس: کیا آپ کو نزلہ زکام ہے؟ اگر ہاں۔۔۔۔۔ تو یہ ضرور پڑھیے!
برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں کی طرف سے نئی تحقیق سامبے آئی ہے.. تحقیق کے مطابق جو لوگ نزلہ زکام کو برداشت کر چکے ہیں، ان میں کورونا وائرس کی علامات سنگین ہونے کا امکان بہت کم ہوتا ہے. تحقیق میں سائنسدانوں کا مزید کہنا ہے…