جی جی حدید کی پوسٹ سے ‘فلسطین’ ڈیلیٹ کرنے پر ’ووگ‘ میگزین کو تنقید کا سامنا
ْ’ووگ‘ میگزین نے تین دن قبل جی جی حدید سے متعلق مضمون اور سوشل میڈیا پر پوسٹس کی تھی کہ سپر ماڈل نے فیشن شوز میں پہنے گئے خطیر رقم کے جھمکے یوکرین اور فلسطین کے جنگ سے نبرد آزما افراد کے لیے عطیہ کردیے۔ عالمی شہرت یافہ فیشن میگزین ’ووگ‘ کو فلسطینی نژاد…