روس کے دشمن نمبر ون اور روسی زبان بولنے والے یوکرینی صدر کی کہانی
کراچی – 24 فروری کو روس کے یوکرین پر حملے کے بعد جہاں دنیا بھر کے لوگ یوکرین-روس تنازع سے متعلق آن لائن معلومات تلاش کرنے میں مصروف ہیں، وہیں دنیا بھر میں گوگل پر سب سے زیادہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے متعلق بھی معلومات تلاش کی جانے لگی ہیں…