وال سٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والے اشتہار پر انڈیا میں واویلا کیوں ہو رہا ہے؟
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل میں حال ہی میں ایک اشتہار شائع ہوا ہے جس پر انڈیا میں کافی شور مچا ہوا ہے۔ اخبار کے اشتہار میں انڈین وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، سپریم کورٹ کے ججوں، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور دیواس اینٹرکس مقدمے سے منسلک اہلکاروں کو…