ڈیڑھ صدی پرانی زیریلی اور قاتل کتاب کی کہانی
یہ کہانی ہے ڈیڑھ صدی پرانی زیریلی اور قاتل کتاب کی جو ایک امریکی سرجن اور کیمیا دان، ڈاکٹر رابرٹ ایم کیڈزی نے مشی گن سے شائع کروائی تھی. اس کتاب پر ایک تنبیہی عبارت موجود ہے جس میں لکھا ہے ’’خبردار! اس کتاب کے صفحوں پر لگا ہوا زہر آپ کی جان بھی لے…