صدر پوٹن کے لیے عالمی عدالت کے وارنٹ گرفتاری کیا معنی رکھتے ہیں؟
عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی صدر ولاديمير پوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر ديے ہيں۔ ہالينڈ کے شہر دی ہيگ ميں قائم انٹرنيشنل کرمنل کورٹ نے جمعے کو يہ قدم اٹھايا۔ پوٹن پر یوکرینی بچوں کو غیر قانونی طور پر روس منتقل کرنے کا الزام ہے۔ عدالت نے…