ہتکِ عزت کے تاریخی مقدمے کی کہانی، جس میں اعلیٰ اعزازات کا حامل آسٹریلوی فوجی پر قتل سمیت جنگی جرائم ثابت ہوئے
آسٹریلیا میں گزشتہ دنوں ہتکِ عزت کے ایک تاریخی مقدمے کا فیصلہ سنایا گیا، جو آسٹریلیا میں ’قومی ہیرو‘ قرار دیے گئے ایک اسپیشل ایئر سروس (ایس اے ایس) کے سابق اہلکار رابرٹس اسمتھ کی جانب سے دائر کیا گیا تھا، لیکن وہ یہ مقدمہ ہار گئے۔ طویل عدالتی کارروائی…