’جنگ سے پہلے میں خوبصورت تھی، اب نہیں ہوں‘ فلسطینی بچی کی وڈیو
7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت نے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے، تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ کشیدہ صورتحال میں بچوں کی بڑی تعداد ناقابلِ برداشت تکالیف سہہ رہی ہے، چاروں طرف تباہی دیکھ کر فلسطینی بچے مختلف انداز میں اپنا تجربہ شئیر…
فلسطینی نژاد برطانوی سرجن نے غزہ سے واپسی پر جنگی جرائم یونٹ کو کیا گواہی دی؟
غزہ پر اسرائیل کے حملے دوران ’ڈاکٹرز وِد آؤٹ بارڈرز‘ کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ غزہ میں کئی ہفتے گزارنے والے ایک فلسطینی نژاد برطانوی سرجن نے واپسی پر برطانوی جنگی جرائم کی تحقیقاتی یونٹ کو گواہی دی ہے امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق غسان ابو…
حماس پر جنسی تشدد کا جھوٹا الزام اور غلط معلومات پھیلانے کی اسرائیل کی تاریخ
حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے منگل کو حماس کی قید سے…
اسرائیل کے قیام میں ہندوستانیوں کا کتنا ہاتھ ہے؟
دہلی کے وسط میں ایک تین مورتی چوک ہے۔ جنوری 2018 میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے انڈیا کا دورہ کیا، جس کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی انہیں تین مورتی چوک لے گئے۔ وہاں ایک یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی گئی اور اس چوک کا نام بدل کر ’تین مورتی حیفہ‘…