سمیڈلے بٹلر کی شہرہء آفاق کتاب سے کچھ اقتباسات
میجر جنرل سمیڈلے بٹلر (اٹھارہ سو اکیاسی تا اکیس جون انیس سو چالیس) امریکن میرین کور کے سب سے زیادہ ڈیکوریٹڈ سولجر تھے۔ انھوں نے چونتیس سالہ فوجی کیریئر میں پہلی عالمی جنگ سمیت وسطی امریکا، ایشیا اور یورپ میں درجنوں فوجی مشنز میں حصہ لیا۔ سولہ تمغے کمائے۔…