جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔۔
8 جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں نے بڑی احتیاط سے کیا ہے دارالحکومت لزبن کی گلیوں میں جشن کا سا سماں ہے، لوگ جلوس کی شکل میں ساحل کا رخ کر رہے ہیں، جہاں چار نئے نکور جہاز ایک لمبے سفر کا آغاز کرنے کے لیے…