سلطان: جب ایک رکشہ ڈرائیور نے وسیم اکرم کے والد کو ایک دن کے لیے اغوا کر لیا۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی سوانح عمری ’سلطان‘ میں نت نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سابق کپتان نے اس کتاب میں جہاں اپنی زندگی اور کریئر کے اُتار چڑھاؤ کا تذکرہ کیا ہے، وہیں اس انوکھے واقعے کا بھی ذکر کیا ہے، جب ایک دن کے لیے اُن کے والد کو…