حکومتی امداد کے وعدے اور سیلاب زدہ علاقوں میں مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور پینتالیس لاکھ افراد۔۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے پاکستان میں سر اٹھاتے شدید انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے، جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں پینتالیس لاکھ افراد مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں آئی آر سی نے کہا ہے کہ وہ جولائی 2022ع سے اب تک بارہ لاکھ…
جب میں تیسری مرتبہ 40 سال کا ہوا، تب مجھے شک پڑا کہ وقت کے ساتھ کچھ گڑبڑ ہے‘
جب میں تیسری مرتبہ چالیس برس کا ہوا، تب مجھے کچھ شک پڑنے لگا کہ میرے ساتھ یہ ہو کیا رہا ہے۔۔ پہلی مرتبہ میں کچھ الجھا ہوا تھا اور اس اہم سنگ میل یعنی چالیسویں سالگرہ کے لیے ہر گز تیار نہیں تھا، خاص طور پر ایسے میں، جب میں خود کو اڑتیس برس…
’استعمال کا وقت ختم ہوا‘ ٹک ٹاک کا کم عمر افراد کا یومیہ استعمال 60 منٹ تک محدود رکھنے کا اعلان
دنیا کی سب سے مقبول سوشل وڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک نے اب تک کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے فیچر سے کم عمر افراد یومیہ صرف ایک گھنٹے تک ہی ایپلیکیشن کا استعمال کر سکیں گے یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس وقت ٹک…
ایک فیک نیوز، جو عوام کو پاسپورٹ ملنے میں تاخیر کا سبب بن گئی!
کمر توڑ مہنگائی کے اس موسم میں، جب روزانہ کی بنیاد پر ہر چیز کے دام آسمان کو چھونے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، گزشتہ دنوں پاسپورٹ فیس میں اضافے کی ایک فیک نیوز بھی اڑی، جس کے بعد ایک طرف جہاں ملک بھر میں پاسپورٹ دفاتر کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی…
سترہ گھنٹے ملبے تلے بہن کی ڈھال بننے والی شامی بچی، اور تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے بچا لی گئی نوزائیدہ بچی
ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر کی تصاویر اور دلخراش وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں شام میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں سترہ گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی بچی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور اس کے سر کو زخمی…
پیپلز پارٹی ایک بار پھر حکومت میں لیکن بے نظیر قتل کا مقدمہ پندرہ برس بعد بھی زیر التوا!
27 دسمبر 2007 کو لیاقت باغ میں جلسے کے بعد پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کو قتل کر دیا گیا۔ ان کے قتل کے بعد ملک میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اور اس وقت بھی پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ ہے مگر اس واقعے کے پندرہ برس بعد بھی ملوث ملزمان ضمانت…
دہلی گینگ ریپ اور قتل کے دس سال بعد بھی خوف ختم نہیں ہو سکا۔۔۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دس سال قبل ایک بس میں ایک نوجوان خاتون کی وحشیانہ اجتماعی جنسی زیادتی اور قتل کا ایک ایسا گھناؤنا واقعہ پیش آیا، جس نے نہ صرف دنیا کو ہلا کر رکھ دیا بلکہ یہی واقعہ بھارت میں جنسی تشدد کی بلند شرحوں کی طرف توجہ مبذول کروانے کا…