پانی کیسے کیسے گُل کھلا رہا ہے
’’صاف پانی کی مسلسل قلت زندگی اور موت کا مسئلہ ہے اور غزہ میں زیادہ تر اموات کا سبب ڈی ہائڈریشن اور آلودہ پانی ہے۔ بہت سوں کو قطرہ بھر پینے کا پانی بھی میسر نہیں‘‘ (یونیسیف ڈائریکٹر کیتھرین رسل) غزہ میں موجودہ بحران سے پہلے بھی صاف پانی کا بحران تھا۔…
عالمی کارپوریشنز منافع بڑھانے کے لئے غریب ملکوں کا پانی ہتھیا رہی ہیں
پانی ہماری بنیادی ضروریات میں سرفہرست ہے۔ اس کے بغیر زندگی کا تصور ناممکن ہے۔ پانی کی اہمیت کے پیشِ نظر اقوام متحدہ ہر سال 22 مارچ کو پانی کا عالمی دن مناتی ہے۔ اس بار پانی کے عالمی دن کے موقع ادارے کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے آبی وسائل پر…