کھیرتھر نیشنل پارک، ایک درد کتھا
آج کی ایک خبر ہے جو سندھی اخبارات کی مین لیڈ اسٹوری میں چھپی ہے کہ نگراں سندھ حکومت نے سندھ کی 52 ہزار ایکڑ زمینیں وفاق اور مختلف کمپنیوں کو سونپنے کی منظوری دے دی ہے، جس میں کراچی کی زمینیں بھی شامل ہیں اس سے پہلے سندھ کے جزائر، ملیر کی بچی کھچی…