سپر ایل نینو: ایک گرم ہوتی دنیا اور پاکستان کا غیر یقینی مستقبل
رات کے دو بج رہے ہیں۔ کراچی کی فضا میں نمی اتنی زیادہ ہے کہ سانس لینا مشکل محسوس ہوتا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں بجلی بند ہے۔ کہیں دور سمندر کی سمت سے آنے والی ہوا بھی گرم ہے، جیسے کسی بھٹی کے دہانے سے نکل رہی ہو۔ اسی لمحے ہزاروں کلومیٹر دور…
دریاؤں اور ندیوں کے تحفظ کے لیے جدوجہد کا عالمی دن اور ہم
(دریاؤں کی جدوجہد کے عالمی دن کے موقع پر سندھ گریجویٹس ایسوسی ایشن (سگا، گڈاپ شاخ) اور سندھ انڈیجینس رائٹس الائنس کی جانب سے 16 مارچ 2026 کو کونکر لائبریری گڈاپ میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں سندھ کے دانشوروں، ادیبوں، محققین اور ماہرینِ قانون نے…
ہمارے پاس اب مزید وقت نہیں رہا!
شہری علاقوں میں ہر وقت رواں رہنے والی ٹونٹیاں ہماری زندگی میں ہی صرف ایک خواب بننے والی ہیں۔ ان کا ذکر کہانیوں میں ملے گا۔ بلوچستان کے ایک تھکا دینے والے فیلڈ وزٹ کے دوران ویرانے میں موجود ایک کلی (چند گھروں والی آبادی) میں ایک مہربان نے چائے کے لئے روک…
ہم کتنا پانی ضائع کرتے ہیں؟
چند سال قبل آسٹریلیا کی ایک واٹر کمپنی نے نبی کریم ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ سے استفادہ کیا تھا، جس کا مفہوم ہے ”بہتے دریا پر ہوتے ہوئے بھی پانی حد سے زیادہ خرچ مت کرو“ واٹر کمپنی نے یہ حدیث پانی کی بوتل پر تحریر کرائی تھی پانی کی قلت کے اس دور…
پاکستان میں واٹر ایمرجنسی کا الارم بجنے کو ہے
پاکستان کونسل برائے تحقیق آبی ذخائر (پی سی آر ڈبلیو آر) کی جانب سے جاری کردہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق 1990ء میں پاکستان ان ممالک کی فہرست میں آ چکا تھا، جہاں زرعی صنعتی اور گھریلو استعمال کے لیے پانی کی طلب میں اضافے کے باعث مسقبل میں خوراک اور پانی کا…