وائب کیا چیز ہوتی ہے؟ ہمیں کب آتی ہے؟
ایک جوان نے نوکری جوائن کی اور دوسرے دن استعفیٰ دے دیا۔ ’وجہ پوچھی، کہنے لگے یارر وائب نہیں آ رہی تھی۔۔‘ اگلے روز چند دوست موجود تھے، یہ قصہ سنایا گیا۔ اس وقت ہم سب ہنس پڑے، بڑا شغل لگا لیکن مسلسل یہ معاملہ دماغ میں اٹکا رہا۔ بڑا سوچا، نتیجہ یہی نکلا کہ…