کونپل (افسانہ)
سگیاں کے پنڈت جے رام کی لڑکی سینکری کے دل میں بچپن ہی سے جس چیز کی زبردست خواہش پیدا ہو گئی تھی، وہ سونے کے زیور تھے اور ان میں بھی طلائی کنگنوں پر تو جیسے اس کا دم نکلتا تھا۔ سگیاں کی بےچاری غریب دیہاتنیں تو چاندی کی بالیوں، چوڑیوں، کڑوں، کنٹھوں،…
دنیا کی دو تہائی دولت پر ایک فی صد افراد قابض ہو گئے!
دنیا بھر میں غربت کے حوالے سے کام کرنے والے ایک عالمی ادارے آکسفیم نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچیس برسوں میں پہلی بار شدید امارت اور شدید غربت میں ایک ساتھ اضافہ ہوا ہے۔ اور دنیا کی دو تہائی دولت صرف ایک فی صد افراد کے ہاتھوں میں چلی گئی…
ارب پتی شخصیات کی دولت کیوں ڈوب رہی ہے؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دو ہفتے قبل ٹوئٹر خریدنے کے لیے 44 ارب ڈالر خرچ کیے تھے۔ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ ٹوئٹر دیوالیہ ہو سکتا ہے تو اس خطیر 44 ارب کا کیا ہوا؟ ایک اور امریکی سرمایہ کار سیم بینک مین فرائیڈ کی گذشتہ پیر کو مجموعی دولت…