کیا آپ جانتے ہیں کہ آب و ہوا اور موسم میں کیا فرق ہے؟
ماہرین کے خیال میں آپ دنیا کے کسی بھی حصے میں رہتے ہوں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی سب سے بڑی وجہ انسانوں کی غیر محتاط سرگرمیاں ہیں۔ ایسے میں ہمارے روزمرہ کی گفتگو اور مختلف میڈیا دونوں میں، ہم آب و ہوا…