خلائی دوربین ایسی کہکشائیں ڈھونڈ رہی ہے، جنہیں نہیں ہونا چاہیے: سائنسدان مخمصے میں پڑ گئے
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی فراہم کردہ معلومات سائنسدانوں کے لیے گہرے مخمصے کا سبب بن گئی ہے کیونکہ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو ماہرین فلکیات کو کائنات کی تخلیق اور کہکشاؤں کی ترقی کے بارے میں اپنی فہم کو تبدیل کرنا پڑے گا تحقیق کے دوران ایک سائنسدان…
جیمز ویب خلائی دوربین سے پہلے سیارے کی دریافت، جو زمین جیسا ہے!
گذشتہ سال کے اواخر میں اپنی لانچ سے لے کر اب تک جیمز ویب نامی طاقتور خلائی دوربین نے کئی نئی دریافتیں کی ہیں اور اب اس فہرست میں ایک اور چیز کا اضافہ ہو گیا ہے اب پہلی مرتبہ دنیا کی اس سب سے بڑی دوربین نے ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے، جس…
ہبل اور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ مشن میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان سائنسدان ڈاکٹر منزہ عالم
پاکستانی ماہرِ فلکیاتی طبیعیات ڈاکٹر منزہ عالم ہبل اور جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ مشنز کا حصہ رہ چکی ہیں۔ حجاب کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کیریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرنے والی ڈاکٹر منزہ پاکستانی خواتین کے لیے ایک مثال ہیں فلکیات خصوصاً فلکیاتی طبیعیات…
کائنات کی ابتدا کی جانب اشارہ کرتی ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی تصویریں
ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین جیمز ویب اسپیس سائنسدانوں کو اس کائنات کے نکتہ آغاز کے لمحے کے مزید قریب لے جا رہی ہے۔ دوبین کی بھیجی ہوئی تازہ ترین تصویروں کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ اس دور کی ہیں، جب بگ بینگ کا دھماکہ ہوئے پینتیس کروڑ سال…