بی جے پی لیڈر کی شکایت پر معروف صحافیوں کے گھر چھاپوں کی زد میں
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے ایک رہنما کی شکایت پر پولیس نے معروف ویب پورٹل ’دی وائر‘ کے آفس اور اس کے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ میڈیا تنظیموں نے اسے پریس کی آزادی پر قدغن لگانے کی حکومت کی ایک اور کوشش قرار دیا ہے…