ایک سو اسی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے دنیا کے سب بڑے پودے کی دریافت
آسٹریلوی مغربی ساحلوں پر گھاس نے خود کو تیزی سے کلون کرنا شروع کیا ہے اور اب سمندری گھاس ایک سو اَسی کلومیٹر تک پھیل گئی ہے۔ اس طرح یکساں جینیاتی خواص اور رنگت والی دنیا کی سب سے بڑی کلون شدہ گھاس میں تبدیل ہوچکی ہے قدرت کے کارخانے میں بہت سے پودے خود…