برسبین ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی نو آموز ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف 27 سال بعد فتح
ناتجربہ کار ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے تجربہ کار آسٹریلیا کو ستائیس سال بعد کسی ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی ہے۔ برسبین کے گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو ہونے والے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے روز آسٹریلیا کو آٹھ رنز سے شکست کا مزہ چکھایا…