سابق کرکٹرز اور شائقین کو مایوس کرنے والی ویسٹ انڈیز کی شکست کی وجہ کیا ہے؟
دو بار کرکٹ کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوئی۔ خراب کارکردگی پر ویسٹ انڈیز کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر جہاں ایک جانب دنیا بھر اس کے مداح گہرے دکھ کا اظہار کر رہے ہیں، وہیں اس کے سابق کرکٹرز کی جانب…