ایڈورڈ گِبن اور رومی زوال
رومی سلطنت یورپ کی وسیع و عریض سلطنت تھی، جو مغرب سے مشرق تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ کئی ادوار سے گزری، جن میں ریپبلکن اور بادشاہت کے مختلف عہد شامل ہیں۔ اس کی تاریخ کے اہم کردار یہ ہیں: سلطنت کے عہدیدار، جن کا انتخاب الیکشن کے ذریعے ہوتا تھا۔ سینيٹ کا ادارہ…
یونانی اور رومی جنگیں
مفکرین اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ میں اخلاقی قدروں کا خیال رکھنا چاہیے۔ اس تصور کے تحت جنگ کے بارے میں یہ تقسیم ہوئی کہ وہ جنگیں جو ’حق‘ کے لیے ہوں یعنی (Just Wars) انہیں اپنے مفادات کے لیے لڑنا جائز ہے۔۔ لیکن وہ جنگیں جو مال غنیمت کے لیے یا زمینوں…
وسیع سلطنت کا زوال
جرمن فلسفی شوپن ہائر نے لکھا ہے کہ انسان کی خواہشات کبھی پوری نہیں ہوتیں۔ جب اس کی ایک خواہش مکمل ہوتی ہے تو اسے اطمینان نہیں ہوتا اور فوراً ہی دوسری خواہش کی تکمیل کے لیے جدوجہد شروع کر دیتا ہے۔ اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے وہ اپنی توانائی اور پوری…
رومی سلطنت کا عروج و زوال: مؤرخین کی نظر میں
قوموں کے عروج و زوال کا موضوع مؤرخوں میں دلچسپی کا باعث رہا ہے۔ کبھی اسے فتوحات کی نظر سے دیکھا گیا تو کبھی معاشی خوشحالی سے اور کبھی علمی کارناموں سے، لیکن بعض مؤرخوں نے ان تینوں کو ملا کر عروج و زوال کو بیان کیا ہے۔ رومی سلطنت کے بارے میں اس کے…
رومی سلطنت اور فوج
تاریخ میں جنگوں کا طویل سلسلہ رہا ہے۔ طاقتور قومیں کمزور ممالک پر حملے کر کے ان کی زمینوں پر قبضے کرتی رہی ہیں۔ ان کی جمع شدہ دولت کو مال غنیمت کے طور پر لوٹتی رہی ہیں۔ ان کی خواتین، مردوں اور بچوں کو غلام بنا کر منڈیوں میں فروخت کرتی رہی ہیں۔ فوجی…