کام اور رہنے کے لیے ملائیشیا اور بحرین سمیت دنیا کے پانچ بہترین ممالک کون سے ہیں؟
ایک حالیہ سروے میں کسی اور ملک جا بسنے والے ہزاروں لوگوں نے اپنی رائے دی ہے، جس میں انہوں نے وہاں سکونت اختیار کرنے اور کام کرنے کے بارے میں اپنے تجربات شیئر کیے ہیں اور بتایا ہے کہ وہ اپنے نئے گھر سے کیوں پیار کرتے ہیں اپنا ملک چھوڑ کر اپنوں سے…