شہری نوجوان ریلز نہ دیکھے تو اور کیا کرے؟
اسکرولنگ چل رہی ہے، ساتھ والے ڈسٹرب ہوتے ہیں تو ہوتے رہیں، ریلز نہیں رکنی چاہییں۔ اننت امبانی کی شادی پہ ایشوریہ نے ابھیشیک کے بغیر انٹری دی (ان کا تو پکا کٹ گیا)، رات چار بج کر 10 منٹ پر کون کس سے ملنے گیا، پوری خبر ہے۔ نہیں پتہ تو اپنے آپ کا…
قدیم جرمن اور جدید فرانسیسی کو ’جوڑنے والی‘ پنجابی
کسی بھی زبان کا کوئی ایک لفظ لیجیے، اس کی تاریخ اور لسانیاتی آغاز پر نظر ڈالیے تو ثابت ہو جاتا ہے کہ سب کچھ ایک ہی کُل کے مختلف اجزاء پر مشتمل ہے۔ مختلف برِاعظوں کے قدیم اور جدید معاشروں میں صدیوں کے لسانی ارتقاء سے گزرنے والی زبانوں میں کبھی کبھی ایسی…
سال 2023: پاکستان کے کون سے ضلع سے کتنے افراد بیرون ملک گئے اور ان کا تعلق کس شعبے سے تھا؟
سال 2023 میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول گلگت بلتستان و کشمیر کے 154 اضلاع سے مجموعی طور پر آٹھ لاکھ سے زائد ورکرز روزگار کے سلسلے میں مشرق وسطیٰ اور دیگر ممالک میں گئے، جن میں 50 فیصد کا تعلق صرف 20 اضلاع سے تھا، جبکہ دیگر 130 اضلاع سے 50 فیصد بیرون…
بیرونِ ملک جانے کے لیے پُر خطر راستے کا انتخاب کرنے والے پاکستانی
اطالوی ساحل کلابیریا کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اتوار کے روز جب ریسکیو آپریشن جاری تھا تب ڈوبنے والی کشتی کے چند لکڑی کے ٹکڑے تیرتے ہوئے ساحل پر آگئے۔ کشتی میں سوار 150 افراد (اگرچہ…