پانی نہیں دیکھتا کس کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے!
آج کل سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحریہ ٹاؤن کا کافی چرچہ ہے اور وہ اس بات پر ہے کہ مبینہ طور پر اس ہاؤسنگ سوسائٹی نے اب دریائے سواں کے راستے پر بھی تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں، جس سے اس دریا کا راستہ تنگ ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے…