مائگرین: عام سر درد سمجھی جانے والی بیماری، جو طبی ماہرین کے لیے بھی دردِ سر بنی ہوئی ہے!
مائگرین عام سر درد نہیں ہے بلکہ یہ ایسی کیفیت ہے، جس میں انسان کے سر میں درد کی ٹیسیس اٹھتی ہیں، کچھ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو غنودگی ہونے لگتی ہے، یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو قے اور متلی کی کیفیت بھی ہونے لگتی ہے…