بوسٹن کامن: مویشیوں کی چراگاہ سے امریکہ کا پہلا عوامی پارک بننے تک کا سفر
یہ کوئی چار سو سال پہلے کی بات ہے، جب امریکہ میں ابتدائی یورپی آباد کاروں نے ہر گھر پر چھ شلنگ ٹیکس لگانے کے لیے ووٹ دیا تھا۔ آج کے دور میں ٹیکس کی یہ رقم تقریباً ستر ڈالر بنتی ہے۔ ٹیکس جمع کرنے کامقصد لوگوں کے لیے ایک مشترکہ مقام کے طور پر…