برطانیہ کا ورچوئل ریئلٹی اسکول جہاں ’آپ دل کے اندر سفر کر سکتے ہیں‘
جب ہم ورچوئل ریئلٹی میں تفصیل کے ساتھ دیکھتے ہیں کہ دل کس طرح کام کرتا ہے تو ممکن ہے کہ ہمیں بیالوجی کی کلاس پہلے سے بلکل مختلف لگے برکشائر، برطانیہ کے ریڈم ہاؤس اسکول کی پندرہ سالہ طالبہ سسکیا کا کہنا ہے ”ہمیں دل کو مختلف مقامات پر رکھ کر بہت اچھا لگا…
”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا اور کشتی پر زیادہ لوگ بٹھائے، جس سے وہ ڈوب گئی“
”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا، اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کشتی پر اٹھائیس افراد کو سوار کروائے گا، لیکن اس نے ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگ کشتی پر سوار کر لیے، جس وجہ سے کشتی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور سفر شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی کھلے سمندر…
دنیا کی آٹھویں تیز ترین ٹرین چلاتی سعودی خواتین ڈرائیورز
سعودی عرب، جہاں کچھ عرصہ قبل خواتین کو کار ڈرائیو کرنے کی اجازت ملنے کی خبر حیرت کے ساتھ پڑھی گئی تھی، اب وہاں تربیت مکمل کرنے والی بتیس خواتین ٹرین ڈرائیوروں نے کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے یہ خواتین سعودی عرب میں واقع مسلمانوں کے مقدس شہروں مکہ اور…