پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر پہلی بار منظر عام پر آ گیا
برلن: دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما پیپرز کو لیک کرنے والا وسل بلوئر منظر عام پر آ گیا ہفتے کے روز جرمنی کے ڈیر اسپیگل نامی اشاعتی ادارے میں شائع ہونے والے انٹرویو میں دنیا بھر میں ٹیکس چوری اور دھوکہ دہی کا انکشاف کرنے والے ‘پاناما…