چین میں پڑھائی جان لیوا بن گئی، والدین بچوں کو ہوم ورک کرواتے ہوئے ہارٹ اٹیک کا شکار ہونے لگے
چینی اسکولوں میں اب پڑھائی جان لیوا بنتی جا رہی ہے۔ یہاں، والدین کو اپنے بچوں کی ہوم ورک میں مدد کرنا اتنا مشکل ہو رہا ہے کہ انہیں صحت کے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہ ذہنی دباؤ میں آ رہے ہیں اور دل کے دورے یا فالج کا شکار ہو…
نئی سائنسی تحقیق، جو اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ انسان چوراسی ہزار سال قبل دریائی راستے سے افریقہ سے نکلا تھا
ہماری نسلیں، ہومو سیپینز ، افریقہ سے متعدد بار ہجرت کر گئیں – 130,000 اور 70,000 سال پہلے لیونٹ اور عرب تک پہنچیں، جیسا کہ انسانی فوسلز اور مختلف مقامات پر پائے جانے والے آثار قدیمہ کی مثالیں ہیں تاہم، ان نقل مکانی کے راستوں کے بارے میں بہت کم…
ایک سال گزرنے کے باوجود سیلاب زدگان تعمیر نو کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر
پاکستان میں گزشہ موسم گرما میں آئے تباہ کن سیلاب میں نور بی بی نہ صرف اپنے سر پر سائبان بنے گھر سے محروم ہو گئیں، بلکہ انہیں اپنی ماں اور بیٹی کو بھی کھونا پڑا۔ ان تمام دکھوں کو جھیلتے ہوئے ایک سال بعد بھی وہ بے گھر ہیں۔ نور بی بی اپنے خاندان…
حکومتی امداد کے وعدے اور سیلاب زدہ علاقوں میں مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور پینتالیس لاکھ افراد۔۔
انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی (آئی آر سی) نے پاکستان میں سر اٹھاتے شدید انسانی بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے، جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں پینتالیس لاکھ افراد مشکل ترین حالات میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں آئی آر سی نے کہا ہے کہ وہ جولائی 2022ع سے اب تک بارہ لاکھ…