لبنان کے نام اور کورے کاغذ میں تعلق کیا ہے؟
ہاں تھی کبھی تمیز سیاہ و سفید میں، اور اب تو جیسی شام ہے ویسی سحر مجھے۔۔ محاورے میں سیاہ و سفید کی تمیز اُٹھ جانا خوب و ناخوب میں فرق کا جاتے رہنا ہے، تاہم شعرِ مذکور میں سیاہ و سفید میں تمیز باقی نہ رہنے کا مطلب زندگی کا بے کیف ہو جانا…