’بھارتی کمپنی نے کھانسی کی دوا میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا‘
بھارتی دوا ساز کمپنی کی کھانسی کی جس دوا کو پینے سے گزشتہ برس ازبکستان میں انیس بچوں کی موت ہو گئی تھی، اس میں ایسے صنعتی درجے والے زہریلے مادے کے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جو جراثیم کش ادویات کی تاثیر بڑھانے کے کام آتے ہیں تفصیلات کے مطابق…
بھارت نے گیمبیا میں ستر بچوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والی دوا کو جعلی قرار دے کر جان چھڑا لی
ایک بھارتی کمپنی کے تیار کردہ ، کھانسی اور زکام کے علاج کی دوا پینے سے افریقی ملک گیمبیا میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت کے ادویات کی نگرانی کرنے والے ادارے نے ملک بھر میں دواؤں کی کچھ فیکٹریوں ’جانچ پڑتال‘ شروع کر دی ہے بھارت کی وزارت صحت نے منگل…
بھارتی دواساز کمپنی پر گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کا جرم ثابت
افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے ستر بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دوا ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی ہے ادہر نیپال نے عالمی ادارہ صحت کے ضوابط پر عمل درآمد نہ کرنے کی بنا پر سولہ بھارتی کمپنیوں کی ادویات پر…