’جوتے پہننا منع ہے‘ بھارتی گاؤں، جہاں عجیب قوانین لاگو ہیں!
گاؤں والے نہ کسی باہر کے شخص سے کھانا لے کر کھا سکتے ہیں اور نہ ہی یہاں کسی کو جوتے پہن کر چلنے کی اجازت ہے۔۔ یہ کہانی ہے بھارت کے ایک گاؤں کی، جہاں اسی طرح کے اور بھی کئی رواج یہاں پائے جاتے ہیں اس گاؤں میں ہر کوئی ننگے پاؤں رہتا…