مارنے والا استاد ظالم ہے یا پڑھانے میں دلچسپی نہ رکھنے والا؟
جن سے مجھے پھینٹی چڑھی، وہ تمام استاد مجھے یاد ہیں لیکن کیا پڑھایا انہوں نے، بالکل کچھ بھی دماغ میں نہیں آتا، بس ایک دہشت تھی، خوف تھا۔۔۔ وہی یاد ہے۔ اردو والے استاد نے ایک بار کسی شعر کی تشریح سن کے مجھے کندھے پر تھپکی دی تھی، سر پہ ہاتھ پھیرا تھا،…