ہمارے ڈنڈے والے استاد
اسلام آباد میں نوجوانوں سے سپہ سالار کے خطاب کی جھلکیاں پڑھتے ہوئے میری نسل کے ان لوگوں کو، جنہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم گذشتہ صدی میں سرکاری اسکولوں میں حاصل کی ہے، انہیں اپنے ہائی اسکول کے استاد یاد آئے ہوں گے۔ اب بھی کبھی بچہ پوچھتا ہے کہ آپ کے اسکول…