کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان
کراچی – موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات سے شروع ہونے والی بارش کے دوران اولے پڑنے کا امکان 20 سے 30 فیصد ہے انہوں نے کہا کہ موسم سرد ہو تو آبی بخارات جم کر اولے بن جاتے ہیں، شہر میں آخری بار اولے 18 دسمبر 2017ء…
بلوچستان اور پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش، پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری متوقع
کراچی – اتوار و پیر کو ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بلوچستان ،خیبر پختونخوا، پوٹھوہار، وسطی/ جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے اس دوران پنجاب کے…