کشمیریوں کی’ونٹر وائف‘ کانگڑی: جو کڑاکے کی سردی میں ان کی حفاظت کرتی ہے
وادی کشمیر کے باسی توانائی کے بحران سے بے نیاز سردیوں کے استقبال کے لیے اسی طرح تیار ہیں، جس طرح وہ صدیوں سے کرتے آئے ہیں۔ اس خطے میں ٹھنڈ سے خود کو بچانے اور جسم گرم رکھنے کے لیے ایک منفرد چیز کا استعمال کیا جاتا ہے، جسے کانگڑی کہتے ہیں کشمیر میں…