’چڑیل‘ ہونے کے الزام میں سزا پانی والی خاتون 329 سال بعد مقدمے سے بری
امریکا میں قانون سازوں نے ایک منفرد قانون بنا کر تقریباً ساڑھے تین سو سال قبل ’چڑیل‘ ہونے کے الزام میں موت کی سزا پانے والی خاتون کو بری کر دیا ہے خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ریاست میساچوٹس میں 1693ع میں ’سلیم وچ ٹرائل‘ میں سزائے…