’عورت کا جسم میدان جنگ نہیں،‘ منی پور میں خواتین نے ملزم کے گھر کو آگ لگا دی
بھارتی ریاست منی پور میں خواتین کو سڑک پر برہنہ کرکے گھمانے اور زیادتی میں ملوث مرکزی ملزم کے گھر کو آگ لگا دی گئی ہے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو منی پور پولیس کے ایک سینیئر افسر ہیمنت پانڈے نے بتایا کہ ’مقامی خواتین نے پہلے مرکزی ملزم کے گھر پر…
منی پور میں خواتین کی برہنہ پریڈ اور ان پر جنسی تشدد کی وڈیو پر مودی سرکار تنقید کی زد میں
انتشار کی شکار بھارتی ریاست منی پور میں ڈھائی ماہ سے جاری نسلی فسادات کے دوران ایک ہجوم کے سامنے دو خواتین کو برہنہ کر کے سڑک پر گشت کرانے اور ان پر جنسی تشدد کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس نے بھارت کے سیاسی و سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ…