کیا عورت مارچ مرد سے نفرت کا نام ہے؟
فیمینزم کی سب سے بڑی کامیابی پتہ ہے کیا ہے؟ اس کے نام سے بعض مردوں کو چڑ ہوتی ہے۔ یہ نفرت، یہ چڑ ہمارے یہاں نہیں، مغرب میں بھی برابر ہے لیکن ان کے وہاں ’میسوجنی‘ (یعنی خواتین سے صنف کی بنیاد پہ تحقیر آمیز رویہ) جرم ہے تو وہ اس چیز کے اظہار…