کوئٹہ: دو کروڑ روپے کی سپاری پر اَسی سالہ معمر خاتون کو قتل کر دیا گیا
ستر سالہ عزیز احمد اور ان کی اسی سالہ ریٹائرڈ ٹیچر بہن مختار بیگم گھر میں اکیلے رہتے تھے۔ 9 فروری کی رات کو دونوں اپنے اپنے کمروں میں آرام کرنے گئے تو کچھ دیر بعد مختار بیگم کے کمرے کے ٹی وی کی آواز بہت اونچی ہو گئی خلاف معمول بات دیکھ کر عزیز…
کوئٹہ میں قتل ہونے والے تین بچوں کی ماں بھی فائرنگ سے ہلاک
گزشتہ روز پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک ایسی خاتون کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا، جن کے تین بچوں کو بھی ڈیڑھ سال قبل بے دردی سے مار دیا گیا تھا پولیس کے مطابق نرگس مینگل کو ہفتے کی صبح کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر اپنے گھر کے…